12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام 02 جون2021ء سے یوکے لندن (London)ریجن میں26دن
پر مشتمل ”مدنی قاعدہ کورس“ کا سلسلہ جاری ہے جس میں کم وبیش 12اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں شامل اسلامی بہنوں کو درست تجوید کے
ساتھ قراٰن پاک پڑھنے کے ساتھ وضو، غسل
اور دیگر فرائض بھی سکھائےجا رہے ہیں۔