3 رجب المرجب, 1447 ہجری
عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 4
دسمبر 2025ء کو تمام اسٹیٹ نگران اور کاؤنسل نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا
جس میں دینی کاموں کے متعلق کلام کیا گیا۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے ابتداءً 8 دینی کاموں کا
جائزہ لیتے ہوئے بالخصوص دعائے حاجات اجتماع کے مدنی پھولوں اور رمضان ڈونیشن کے
مدنی پھولوں پر کلام کیا جس پر تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
Dawateislami