12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ جامعات المدینہ گرلز کے زیر
اہتمام 08 جون2021ء کو یوکے کے جامعات
المدینہ گرلز کی ذمہ دارو ناظمات کا مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکے
کے جامعات المدینہ گرلز میں کروائے جانے
والے شارٹ کورسز کا تعارف واہمیت بیان کی
گئیں جس پر کورسز کروانے کے لئے ذمہ داراسلامی
بہنوں نے نیتیں پیش کیں۔