13 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لانکشائر
کابینہ میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 12 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام یوکے لانکشائر (Lancashire)کابینہ میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کابینہ سطح کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اورماہانہ
کارکردگی فارم سمجھایا نیز جون2021ء کے مہینے میں درجات کی تفتیش کرنے کے
متعلق مدنی پھول دیئے۔