12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				  یوکے کی ریجن لندن والتھم سٹو ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 12 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامى کے زیر اہتمام07 جون2021ء کو  یوکے کی ریجن لندن والتھم سٹو ڈویژن  میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا  جس میں ڈویژن کی جملہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں میں مزید  ترقی لانے کے مدنی پھول  دئیے نیز ہفتہ وار رسالہ کارکردگی نمایاں ہونے  پر ان کی  حوصلہ افزائی کی اور مزید مطالعے   کی
کارکردگی کو بڑھانے کا ذہن دیا۔
            Dawateislami