13 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم (Birmingham)ریجن میں تربیتی سیشن ہوا جس میں کورس کروانے والی مدرسات اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ شارٹ کورسز کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن
نے ” فیضان ایمانیات کورس“ کے ٹیسٹ کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا نیز علم دین سیکھنے، سکھانے کے فضائل پر نکات دیتے ہوئے کورس
کے ٹیسٹ کے حوالے سے اسلامی بہنوں سے سوال جواب کاsession کیا جو کہ بہت
دلچسپ ہوا۔