12 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے بریڈفورڈ
ریجن میں 30 دن پر مشتمل ”فیضانِ تجوید و
نماز کورس“ کا لنک کے ذریعے آغاز
Sat, 12 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام یکم جون2021ء سے یوکے بریڈفورڈ (Bradford)ریجن میں 30 دن پر مشتمل ”فیضانِ تجوید و نماز کورس“ کا لنک کے ذریعے آغاز ہوا جس میں 13 اسلامی بہنیں
شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تجوید(مدنی قاعدہ،چھ کلمے،ایمان مفصل و مجمل،تلبیہ و تشریق)،فقہ(وضو،غسل نماز اور دیگر
اہم شرعی مسائل) اور تربیت(بیانات و مدنی تربیت) جیسے
اہم مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔