شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ ملک و بین الاقوامی امور میں ہونے والے دینی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

روزانہ نیک اعمال کے ذریرےجائزہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1لاکھ17ہزار203

روزانہ ایک پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 27ہزار860

روزانہ آدھا پارہ پڑھنے اسلامی بہنوں کی تعداد:35ہزار974

گھر درس دینے اسلامی بہنوں کی تعداد: 66ہزار678

1200 مرتبہ درودپاک پڑھنے اسلامی بہنوں کی تعداد: 56ہزار410

313 مرتبہ درود پاک پڑھنے اسلامی بہنوں کی تعداد: 87ہزار477

12 منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 83ہزار777

نفل روزوں کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 22ہزار235

نفل روزہ رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 14ہزار704

تہجد پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 10ہزار125

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کلفٹن کے ڈویژن پنجاب کالونی کے 4 ذیلیوں میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں 46 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

اصلاحِ اعمال کی ذمہ داراسلامی بہن نے نیک اعمال نمبر 5 اور 6 پر بیان کیا اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور مستقل قفل مدینہ لگاتے ہوئے قفل مدینہ عینک استعمال کرنے کا ذہن دیا جس پر اجتماع میں موجود اسلامی بہنوں سمیت 2 نئی اسلامی بہنوں نے بھی نیک اعمال پر عمل کرنے اور روزانہ فکر مدینہ کرنے کی نیت کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کھارادر کابینہ کے ڈویژن نیا آباد میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں 27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن مشاورت اسلامی بہن نے 63 نیک اعمال میں سے سلام کے موضوع پر بیان کیا اور نیک اعمال کے رسالے پر عمل کرنے کا ذہن دیا جس پر اجتماع میں موجود اسلامی بہنوں نے نیک اعمال کے رسالے پر عمل کی نیت بھی کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن کے شہر چشتیاں میں اصلاحِ اعمال اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاح اعمال ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال نمبر 1 پر عمل کا ذہن دیتے ہوئے فیضانِ نیت کے موضوع پر بیان کیا۔ اسلامی بہنوں کو ہر ماہ نیک اعمال کا جائزہ لینے اور رسالہ پُر کر کے جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان، حیدرآباد ریجن ، کابینہ سجاول ، ڈویژن چوھڑ جمالی میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 43 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئےعمل کرنے کی ترغیب دلائی اور ان پر عمل کرنے کی برکتیں بھی بتائیں گئیں نیز اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی کیں۔ نیک اعمال کے رسالے تقسیم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان، حیدرآباد ریجن ،  سکهر زون ، خیرپور کابینہ کے خیرپور ڈویژن کے علاقے اعظم کالونی میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۃٔ دعوتِ اسلامی نے نیک اعمال کے رسالے پُر کرنے اور ہر ماه جمع کروانے کا ذہن دیا گیا آخر میں اسلامی بہنوں میں نیک اعمال کے رسائل تقسیم بهی کئے گئے۔


اسلامی بہنوں کی  مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام پچھلے دنوں پاکستان، فیصل آباد ریجن،جھنگ زون کی اطراف باغ مصطفی کابینہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد ہواجس میں 20اسلامی بہنوں شرکت کی ۔

مبلغہ ٔ دعوتِ اسلامی نے نیت کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ ”زندگی کو کن کاموں میں گزارنا چاہیے “اس بارے میں مدنی پھول دئیے۔ فضول گوئی سے بچنے کا ذہن دیتے ہوئے باقاعدگی کے ساتھ رسالہ پُر کرنے کی نیتیں بھی کروائیں جس پر اسلامی بھنوں نے بھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں علاقہ قاسم آباد میں اصلاح اعمال اجتماع  کا انعقاد کیا گیا جس میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”توبہ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے اس کے مطابق اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن  سکھر زون خیر پور خاص کابینہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے نیک اعمال کی رسائل پُر کرنے اور ہر ماہ ذمہ دار اسلامی بہن کوجمع کروانے کا ذہن دیا ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں واہگہ ٹاؤن میں اصلاح اعمال کی ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی مذاکرہ ونیک اعمال کے مدنی پھولوں پر کلام کیا، تقرری مکمل کرنے، عاملات کی تعداد بڑھانے کے اہداف بھی دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال  کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ڈویژن مزنگ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام 26 دسمبر 2020ء کو  کراچی کھارادر کے ڈویژن وزیر مینشن میں اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورمدنی مذاکرہ کی کار کردگی،یوم قفل مدینہ اور خاموش شہزادہ رسالہ کی کار کردگی بہتر بنانے کے حوالے سے نکات دیئے۔