18 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن کی اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے مظفر گڑھ کی کوٹ ادو کی کابینہ کا
مدنی مشورہ لیاجس میں کابینہ تا ذیلی حلقہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نےیوم قفلِ مدینہ منانے کا ذہن دیتے ہوئے نکات سمجھائے۔ ہفتہ وار اور ماہانہ کارکردگی کے
اہم نکات بتائےاور ذمہ داران سے اہداف بھی
لئے۔