17 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کلفٹن کے ڈویژن پنجاب کالونی
کے 4 ذیلیوں میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں 46 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اصلاحِ
اعمال کی ذمہ داراسلامی بہن نے نیک اعمال نمبر 5 اور 6 پر بیان کیا اور روزانہ
اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور مستقل قفل مدینہ لگاتے ہوئے قفل مدینہ عینک استعمال
کرنے کا ذہن دیا جس پر اجتماع میں موجود
اسلامی بہنوں سمیت 2 نئی اسلامی بہنوں نے بھی نیک اعمال پر عمل کرنے اور روزانہ
فکر مدینہ کرنے کی نیت کی۔