کراچی ساؤتھ زون2 بلدیہ کابینہ کے ڈویژن مہاجر کیمپ کی شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ماہانہ کارکردگی
کراچی ساؤتھ زون2 بلدیہ کابینہ کے ڈویژن مہاجر کیمپ میں قائم مدرسۃ المدینہ بالغات کی جون 2021ء کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے۔
مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد :22
مدارس میں پڑھانے والی مدرسات کی تعداد :22
مدارس
میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :256
گھر مدرسۃالمدینہ
بالغات کی تعداد :18
گھر مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :49
مدنی مذاکرہ سننے
والی مدرسات و طالبات کی تعداد :99
رسالہ نیک
اعمال کےذریعےاپنا جائزہ کرنے والی مدرسات و طالبات کی تعداد :150
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی مدرسات و طالبات کی تعداد :145
شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کےتحت حیدرآباد کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد کابینہ میں مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں مدرسات نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسۃالمدینہ بالغات
کے نظام کو بہتر بنانےکےحوالےسےاسلامی بہنوں کونکات بتائےنیزکورسز کےجدول مضبوط کرنے سے متعلق مدنی پھول دیئے اور مدرسوں
میں ٹیسٹ کے نظام کو مضبوط کرنے کےحوالےسےذہن
سازی بھی کی اورمدرسات کو نئی اسلامی
بہنوں کو ٹیسٹ دلواکر نئےمقامات پر مدرسہ بالغات شروع کروانےکاہدف دیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ د نوں ناظم آباد کے قریبی علاقے جہانگیر آباد میں
قائم مدرستہ المدینہ بالغات میں تربیتی
سیشن کاانعقادہواجس میں مدرسات نےشرکت کی ۔
پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کی کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئے مدرسہ کے تعلیمی و اخلاقی معیارکو مزید
بہتر کرنے کےحوالےسےنکات بتائےاور پڑھنے والی اسلامی بہنوں کےتکمیلی تدریسی ٹیسٹ
دلواکر نئے مدارس کے آغاز کرنےکا ہدف دیاجس
پر مدرسات نے اچھی نیتوں کا بھی اظہار کیا
۔
دعوتِ اسلامی کے
شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں قصور زون کی کابینہ اطراف قصور میں ماہانہ مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں مدرسات اور زون تا علاقائی سطح کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہانہ کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا اور رسالہ
کارکردگی سافٹ ویئر پر انٹر کرنے کا طریقہ کار سمجھایا نیز مدرسات سے مدرسۃ
المدینہ بالغات میں اضافے اور اس کے جدول پر مضبوطی سے عمل کرنے کاذہن دیاجس پر
اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔
کراچی لانڈھی کابینہ
ڈویژن شیر پاؤ میں قائم مدرسۃالمدینہ بالغات میں
تربیتی سیشن
دعوتِ اسلامی کےشعبہ
مدرسۃالمدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی لانڈھی کابینہ ڈویژن شیر پاؤ میں قائم
مدرسۃالمدینہ بالغات میں تربیتی سیشن کاسلسلہ ہوا۔
کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدارس المدینہ بالغات کےنظام
میں بہتری لانےکےحوالےسے مدرسات کونکات بتائے، تکمیلی شیڈول فارم کاجائزہ لیا اور
طالبات کو سو فیصد حاضری کاذہن دیانیز
دیگر اخلاقی حوالے سے بھی مدنی پھول دئیے ساتھ ہی نئے مدراس کھولنے کے لئے مقام
دیکھے اورنئے مدرسات کا چیکنگ ٹیسٹ لیا۔
لانڈھی کابینہ ڈویژن
جُمعہ گوٹھ کراچی میں مدنی قاعدہ کورس کےجائزہ کاسلسلہ
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں
لانڈھی کابینہ ڈویژن جُمعہ گوٹھ کراچی میں مدنی قاعدہ کورس کےجائزہ کاسلسلہ ہوا اس دوران مدرسۃالمدینہ بالغات کی کابینہ
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے تجوید القراٰن
کی اہمیت پر بیان کیا اور کورس کے جدول کاجائزہ کیا نیز کورس میں شریک طالبات کو مدارس کی تدریس کے متعلق ذہن دیا جس پر طالبات نے ہاتھوں ہاتھ اچھی نیتوں کا
اظہار کیاساتھ ہی جُمعہ گوٹھ ڈویژن میں نئے مدارس المدینہ بالغات کے افتتاح کے لئے
مقامات کا جائزہ لیا۔
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات
کےتحت گزشتہ دنوں لانڈھی کابینہ کی ڈویژن بابرمارکیٹ کراچی میں تربیتی سیشن
کاانعقادہواجس میں مدرسات نےشرکت کی ۔
کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدارس المدینہ بالغات کی کارکردگیوں جائزہ لیا اوراس دوران طالبات کے ٹیسٹ بھی لئے نیز مدارس کے نظام میں بہتری لانے
کےحوالےسےمدنی پھول دیئے نیزتکمیلی شیڈول فارم چیک کئے جبکہ طالبات کی سو فیصد حاضری کو یقینی بنانے کی ترغیب دلائی اور اچھے اخلاق اپنانے کےحوالے سے مدنی پھول دئیے۔ ساتھ ہی نئے
مدراس المدینہ بالغات کھولنے کے لئے مقامات دیکھے اورنئےمدرسات کا چیکنگ ٹیسٹ لیتےہوئےڈویژن ذمہ
داراسلامی بہنوں کو نئے مدارس کھولنے کےاہداف
دیئے۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں کلفٹن کابینہ کراچی میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں مدرسۃ
المدینہ بالغات کی مدرسات نے شرکت کی۔
زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے ’’ تکبّر‘‘کے موضوع پر بیان کیااور اسلامی بہنوں کی
سابقہ کار کردگی کا جائزہ لیتےہوئےشعبہ میں بہتری لانےکے حوالے سے نکات بتائے اور شعبےکی
طرف سے دیئےگئےمدنی پھول مدرسات کوسمجھائے جس پر مدرسات نے تعلیمی معیار کو مضبوط
کرنے کے حوالے سے اچھی نیتیں پیش کیں۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں اوکاڑہ زون میں بذریعہ کال مدنی
مشورےکاانعقادہواجس میں کابینہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو ماہانہ کارکردگی اور رسالہ
کارکردگی وقتِ مقررہ پر سافٹ وئیر میں انٹر کرنے کی ترغیب دلائی اس کےعلاوہ مدنی
عطیات اور کابینہ میں دینی کام بڑھانے ،گھر درس دینے کا ذہن دیا ۔نیز ای -رسید
اکاؤنٹ جلد از جلدکھلوانے کا ہدف دیامزید
طالبات کےٹیسٹ لینےکےحوالےسے بھی نکات
بتائے ۔
اسی طرح اوکاڑہ زون میں دینی کاموں کےحوالے سے زون ذمہ اسلامی بہنوں کےدرمیان
مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں زون نگران
اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کے دینی کاموں
کی کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئے دینی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی اور وقت پر
کارکردگی شیڈول جمع کروانے کا ذہن دیا۔آخر میں اہداف کو پورا کرنے پر انہیں امیر اہل سنّت دامت برکاتہم العالیہ کا دم
کیا ہوا پانی اور رکن شوریٰ کی طرف سے بھیجے گئے رسائل بھی تحائف میں دئیے ۔
شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کےتحت گزشتہ دنوں
ایسٹ زون ناظم آباد کابینہ کے 03 مدرارس میں تربیتی سیشن
کاانعقادہواجس میں مدرسات اسلامی
بہنوں نےشرکت کی ۔
ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی سابقہ
کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئےمتفرق تحریری کام چیک کئے نیز مدرسات کو تعلیمی و اخلاقی معیار بہتر کرنےکےحوالےسےتربیتی
نکات بتائے او رطالبات کے تدریسی ٹیسٹ جلد دلواکر نئے مدارس کے آغازکرنے کا ذہن
دیاجس پر مدرسات نے اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔
لانڈھی کابینہ کی ڈویژن کورنگی ساڑھے 3 کراچی میں
2مدارس کے جائزے کاسلسلہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں لانڈھی کابینہ کی ڈویژن کورنگی ساڑھے 3 کراچی
میں 2مدارس کے جائزہ کاسلسلہ ہوا جن میں ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدارس کے جدول، حاضری
رجسٹراورتکمیلی جدول فارم کاجائزہ لیا اور مدرسات کو مدارس کےنظام میں بہتری لانےحوالےسےنکات
بتائے نیزطالبات کورسالہ نیک اعمال کے ذریعےاپنےاعمال کاجائزہ لینےکاذہن دیا جس پر
مدرسات و طالبات نے ہاتھوں ہاتھ اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
لاہور ریجن
گوجرانوالہ زون کی علی پور چٹھہ کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن گوجرانوالہ زون
کی کابینہ علی پور چٹھہ میں مدنی مشورے کا
انعقاد ہوا جس میں مدرسۃالمدینہ بالغات کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
رکن زون
ذمہ داراسلامی بہن نے شعبے میں بہتری لانے کے متعلق مدنی پھول بیان کرتے ہوئے مدرسۃالمدینہ
بالغات کے درجات کو مزید بڑھانے کےحوالے سے اہداف دیئے نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں تعداد
بڑھانے اور مدنی مذاکرہ سننےکاذہن دیا جس پر مدرسات نے اچھی نیتوں کااظہارکیا۔