دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کراچی ایسٹ زون 1 لانڈھی کابینہ کی جون 2021 ءکے ماہانہ  کارکردگی ملاحظہ ہوں:

مدارس المدینہ بالغات کی تعداد :201

نئےمدارس المدینہ بالغات کی تعداد:24

مدارس المدینہ بالغات میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :2 ہزار186

پڑھانے والی مدرسات کی تعداد :201

گھر میں لگنے والے مدارس المدینہ بالغات:11

ان میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :16

مدارس المدینہ بالغات کے تحت طالبات کے گھریلو صدقہ بكسزکی تعداد :736

ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :915

رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنےاعمال کا جائزہ کرنے اسلامی بہنوں کی تعداد :1 ہزار466


دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے تحت  گزشتہ دنوں صدر کابینہ جمشید روڈ کراچی میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادکیاگیا جس میں زون نگران تا ڈویژن مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ’’نرمی کاپھل‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اس کے بعد زون نگران اسلامی بہن نے وقت کی پابندی کا ذہن دیتے ہوئے مدنی پھول بتائے نیز کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں سے ماہانہ کارکردگی اور دینی کاموں کے حوالے سےاس موقع پر تبادلہ خیال کیا ۔مزید کارکردگی شیڈول پر عمل کرنے اوردینی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلاتےہوئے اہداف بھی دیئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے تحت  گزشتہ دنوں لیاقت آباد کابینہ کی ڈویژن عزیزآباد کراچی میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن و علاقائی کی ذمہ داراسلامی بہنوں اور مدرسات نے شرکت کی ۔

شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات زون سطح کی اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ کےنظام میں بہتری لانےکے حوالے سے مدنی پھول دیئےنیز ہفتہ وار رسالہ اور مدنی مذاکرہ کی کارکردگی کو مضبوط کرنے کے حوالے سے تربیت بھی کی ۔ جدول پر عمل کرنے اور کروانے کا ذہن دیا اس کے ساتھ ساتھ جن مدرسات کے ٹیسٹ نہیں ہوئے ان کے اور طالبات کے ٹیسٹ دلوا کر نئے درجوں کوآغاز کرنے کا بھی ذہن دیا ۔آخر میں مدرسات کو اس کے حوالے سے اہداف بھی دیئے۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں کوئٹہ جناح کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی مدرسات نےشرکت کی ۔

زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مَدرسہ کےنظام کا جائزہ لیتےہوئے تفتیش کےنظام کےنفاذ کےحوالےسے مدنی پھول دئیے مزید ڈویژن میں نئے مدرسۃ المدینہ بالغات کھولنے کے اہداف دیئے اور رسالہ نیک اعمال کےذریعے روزانہ اپنےاعمال کاجائزہ لینے کاذہن دیا نیز درجات کےنظام کو مضبوط کرنے پر نکات بھی پیش کئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات ڈویژن سعید آباد کراچی کی جون 2021 ء کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:

ڈویژن کے مدارس المدینہ بالغات کی تعداد :12

اور ان مدارس میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :95

پڑھانے والی مدرسات کی تعداد :10

ڈویژن کے گھر مدارس المدینہ بالغات کی تعداد :10

اور ان میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :20

مدارس کے تحت وصول ہونےوالےطالبات کے گھریلو صدقہ بكس کی تعداد :70

ہفتہ واراجتماع پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :34

گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :17

رسالہ اصلاح اعمال کےذریعےاپنےاعمال کا جائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:54


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں بلدیہ کابینہ مہاجر کیمپ کراچی میں ڈویژن سطح پرمدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں علاقہ مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی مشورے میں شریک ذمہ داراسلامی بہنوں کو علاقے کے تحت لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجات کی کارکردگیوں کاجائزہ لینے کا ذہن دیتےہوئےکارکردگی میں بہتری لانےکےمتعلق کلام کیا اور شعبے کو مضبوط بنانے کے حوالےسے اہم نکات پیش کئے جس پرعلاقائی مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں ذمہ داراسلامی بہنوں نے ان نکات پرعمل در آمد کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی کابینہ سطح پر ہونے والےدینی کاموں کی جون 2021 کی مجموعی کارکردگی ملاحظہ  فرمائے:

مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجات کی تعداد: 62

مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد:587

گھر مدارس المدینہ بالغات کی تعداد: 24

گھر مدارس میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :51

اس ماہ مختلف مقامات پر ہونے 26 دن پر مشتمل مدنی قاعدہ کورس کی تعداد:3

مدنی قاعدہ کورس میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد: 37

مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی طالبات کی تعداد :561

رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کاجائزہ کرنے والی طالبات کی تعداد :617

جبکہ مدنی مذاکرہ دیکھنے /سننے والی طالبات کی تعداد :321

مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت مدنی قاعدہ مکمل کرنے والی طالبات کی تعداد :15

ناظرہ قرآن مکمل کرنے والی طالبات کی تعداد :2


دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں بلدیہ کابینہ کراچی کے 2 ڈویژنز کے مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجات  میں تربیتی سیشن ہوا جن میں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسات و طالبات کی مختلف امور پر تنظیمی و اخلاقی تربیت کی ۔

اس دوران مدرسات و ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ بھی لیا جس میں اُنھیں شعبے کی نئی کارکردگی فائل سمجھائی اور اس شعبے کو مضبوط کرنے کے حوالےسے اہم نکات بھی پیش کئےنیز مدرسات کی طرف سے کئےجانےوالےسوالات کےجوابات بھی دیئے۔ایک ماہ کے مدنی قاعدہ کورس میں کامیاب یافتہ مُدرسہ کے ذریعے مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجے کے آغاز کے لئے ہدف بھی دیا اور پڑھنے والی طالبات کا ٹیسٹ بھی لیا ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے تحت 26جولائی 2021 ءسے 6 ماہ پر مشتمل کورس بنام ’’ناظرہ قراٰن ‘‘کا آغاز ہورہا ہے یہ کورس پاکستان کے مختلف علاقوں میں اورآن لائن بھی کروایا جائے گا۔داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔

اس کورس میں اسلامی بہنوں کو مکمل مدنی قاعدہ اور ناظرہ قراٰن پاک تجوید کے ساتھ ساتھ وضو، غسل اور نماز کے ضروری مسائل بھی سکھائے جائیں گئے۔داخلہ کی خواہش مند اسلامی بہنیں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں سےرابطہ فرمائیں ۔


کراچی ساؤتھ زون2  بلدیہ کابینہ کے ڈویژن مہاجر کیمپ میں قائم مدرسۃ المدینہ بالغات کی جون 2021ء کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے۔

مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد :22

مدارس میں پڑھانے والی مدرسات کی تعداد :22

مدارس میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :256

گھر مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد :18

گھر مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :49

مدنی مذاکرہ سننے والی مدرسات و طالبات کی تعداد :99

رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنا جائزہ کرنے والی مدرسات و طالبات کی تعداد :150

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی مدرسات و طالبات کی تعداد :145 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں مدرسات نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسۃالمدینہ بالغات کے نظام کو بہتر بنانےکےحوالےسےاسلامی بہنوں کونکات بتائےنیزکورسز کےجدول مضبوط کرنے سے متعلق مدنی پھول دیئے اور مدرسوں میں ٹیسٹ کے نظام کو مضبوط کرنے کےحوالےسےذہن سازی بھی کی اورمدرسات کو نئی اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دلواکر نئےمقامات پر مدرسہ بالغات شروع کروانےکاہدف دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت گزشتہ د نوں ناظم آباد کے قریبی علاقے جہانگیر آباد میں قائم مدرستہ المدینہ بالغات میں تربیتی سیشن کاانعقادہواجس میں مدرسات نےشرکت کی ۔

پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئے مدرسہ کے تعلیمی و اخلاقی معیارکو مزید بہتر کرنے کےحوالےسےنکات بتائےاور پڑھنے والی اسلامی بہنوں کےتکمیلی تدریسی ٹیسٹ دلواکر نئے مدارس کے آغاز کرنےکا ہدف دیاجس پر مدرسات نے اچھی نیتوں کا بھی اظہار کیا ۔