10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں بلدیہ کابینہ مہاجر کیمپ کراچی میں ڈویژن
سطح پرمدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں علاقہ مشاورت کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی مشورے
میں شریک ذمہ داراسلامی بہنوں کو علاقے کے تحت لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجات
کی کارکردگیوں کاجائزہ لینے کا ذہن دیتےہوئےکارکردگی
میں بہتری لانےکےمتعلق کلام کیا اور شعبے کو مضبوط بنانے کے حوالےسے اہم نکات پیش
کئے جس پرعلاقائی مشاورت ذمہ داراسلامی
بہنوں ذمہ داراسلامی بہنوں نے ان نکات پرعمل
در آمد کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔