10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون 2 میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون مشاورت، کابینہ نگران اوردیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون نگران
اسلامی بہن نے ’’خبر گیری ‘‘کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کی مختلف
امور پر تربیت کی نیز فیضان اسلامک اسکول کا تعارف بیان کرتے ہوئے ہر کابینہ
میں اسکول کھولنے کا ذہن دیا اور اس کا طریقہ کار بھی بتایا ۔