10 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت اورنگی ٹاؤن کراچی
میں ماہانہ مدنی مشورہ
Tue, 13 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں اورنگی ٹاؤن کابینہ کراچی میں ماہانہ مدنی مشورہ رکھا گیا جس میں کابینہ سطح اور ڈویژن سطح کی 3 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کو کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا اور مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجے کی مضبوطی کے لئے
مدنی پھول دیئے نیز ناظرہ ٹیسٹ میں کامیاب طالبات کےلئے مَدرسہ کھلوانے کا ذہن دیا
۔آخر میں ذمہ داراسلامی بہنوں نےماہانہ
کارکردگی وشیڈول وقت پر جمع کروانے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔