10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ
مدرسۃالمدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں لیاقت
آباد کابینہ کی ڈویژن عزیزآباد کراچی میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن و علاقائی کی ذمہ
داراسلامی بہنوں اور مدرسات نے شرکت کی ۔
شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات زون سطح کی اسلامی بہن
نےاسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ کےنظام میں بہتری لانےکے حوالے سے
مدنی پھول دیئےنیز ہفتہ وار رسالہ اور مدنی مذاکرہ کی کارکردگی کو مضبوط کرنے کے
حوالے سے تربیت بھی کی ۔ جدول پر عمل کرنے اور کروانے کا ذہن دیا اس کے ساتھ ساتھ
جن مدرسات کے ٹیسٹ نہیں ہوئے ان کے اور
طالبات کے ٹیسٹ دلوا کر نئے درجوں کوآغاز
کرنے کا بھی ذہن دیا ۔آخر میں مدرسات کو
اس کے حوالے سے اہداف بھی دیئے۔