10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں لانڈھی کابینہ کراچی میں ماہانہ مدنی مشورہ رکھاگیا۔ دوران مدنی
مشورہ نئے مدارس المدینہ بالغات کھولنے پر کابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی ۔
مدنی مشورے میں شریک مُدرسات کو ماہ جولائی2021ء میں ٹیسٹ پاس طالبات کےذریعے نئےمدارس المدینہ
بالغات کےکھولنے کا ہدف دیانیز کارگردگی کو مزید بہتر بنانے کا ذہن بھی دیا اور ہر ماہ کے آخری ہفتے میں انوائرمنٹ ڈے
منانے کے حوالے سےگفتگو کرتےہوئے اہداف کو
مکمل کرنے کی ترغیب دلائی ۔