10 رجب المرجب, 1446 ہجری
لانڈھی کابینہ کی ڈویژن کورنگی ساڑھے 3 کراچی میں
2مدارس کے جائزے کاسلسلہ
Tue, 29 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں لانڈھی کابینہ کی ڈویژن کورنگی ساڑھے 3 کراچی
میں 2مدارس کے جائزہ کاسلسلہ ہوا جن میں ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدارس کے جدول، حاضری
رجسٹراورتکمیلی جدول فارم کاجائزہ لیا اور مدرسات کو مدارس کےنظام میں بہتری لانےحوالےسےنکات
بتائے نیزطالبات کورسالہ نیک اعمال کے ذریعےاپنےاعمال کاجائزہ لینےکاذہن دیا جس پر
مدرسات و طالبات نے ہاتھوں ہاتھ اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔