دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی لانڈھی کابینہ ڈویژن شیر پاؤ میں قائم مدرسۃالمدینہ بالغات میں تربیتی  سیشن کاسلسلہ ہوا۔

کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدارس المدینہ بالغات کےنظام میں بہتری لانےکےحوالےسے مدرسات کونکات بتائے، تکمیلی شیڈول فارم کاجائزہ لیا اور طالبات کو سو فیصد حاضری کاذہن دیانیز دیگر اخلاقی حوالے سے بھی مدنی پھول دئیے ساتھ ہی نئے مدراس کھولنے کے لئے مقام دیکھے اورنئے مدرسات کا چیکنگ ٹیسٹ لیا۔