10 رجب المرجب, 1446 ہجری
6جولائی 2021 ءسے 6 ماہ پر مشتمل کورس بنام
’’ناظرہ قراٰن ‘‘کا آغاز ہورہا ہے
Tue, 6 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے
تحت 26جولائی 2021 ءسے 6 ماہ پر مشتمل کورس بنام ’’ناظرہ قراٰن ‘‘کا آغاز
ہورہا ہے یہ کورس پاکستان کے مختلف علاقوں میں اورآن لائن بھی کروایا جائے گا۔داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
اس کورس میں اسلامی بہنوں کو مکمل مدنی قاعدہ
اور ناظرہ قراٰن پاک تجوید کے ساتھ ساتھ وضو، غسل اور نماز کے ضروری مسائل بھی سکھائے جائیں گئے۔داخلہ کی خواہش مند
اسلامی بہنیں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں سےرابطہ فرمائیں ۔