
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ریجن مشاورت مجلس
رابطہ اور کابینہ نگران اسلامی بہن نے پولیو
ٹیم کی ورکرز سے ملاقات کی۔ذمہ دار اسلامی بہنوں نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں بارے
میں آگاہی فراہم کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے، دعائے حاجات اجتماع میں شرکت کرنے اورہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے
دنوں کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ریجن
مشاورت مجلس رابطہ،کابینہ نگران اورکابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں نے شوبز سے وابستہ ایکٹر سے ملاقات کی اورانہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں بارے میں
آگاہی فراہم کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اورہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے
دنوں کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ریجن
مشاورت مجلس رابطہ،کابینہ نگران اورکابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں نے شوبز سے وابستہ لیڈی ماڈل سے ملاقات کی اور
انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں میں بارے میں آگاہی فراہم کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ ہونے ، ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنےنیز مدرسۃ المدینہ آن لائن میں پڑھنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے
دنوں کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈویژن
مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے لیڈی وکیل
اور سیاسی پارٹی کی رکن سے ملاقات کی اور انہیں
نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں میں بارے میں آگاہی فراہم کی۔ ڈویژن مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن
نے انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی کے علاقے
کھارادار میں ایک پارلر اونر کے گھرمحفلِ نعت کا انعقاد کیا گیاجس میں 12 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدرسۃ المدینہ للبنات و بالغات میں
داخلہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں کراچی کے علاقے
فیڈرل بی ایریا میں واقع مینا بازار میں پارلر
کی بیوٹیشن اور شعبہ تجارت سے منسلک خواتین کے درس اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں
تقریباً 25اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں
کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے نیزہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبۂ تعلیم کے
تحت پچھلے دنوں لاہور کے علاقے جیا موسٰی شاہدرہ میں شخصیات اسلامی بہنوں کے
سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں وکلا، ڈاکٹرسمیت13 اہل ثروت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مجلس رابطہ کی علاقہ نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے
میں آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدرسۃ
المدینہ للبنات و بالغات میں داخلہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں ملتان کے علاقے
الجیلان ٹاؤن میں اہل ثروت اسلامی بہنوں کےدرمیان سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرابیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں لاہور
کے علاقے جیا موسٰی شاہدرہ میں پاک سطح مجلس
رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اہل ثروت
اسلامی بہن سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں بارے
میں آگاہی فراہم کی۔ پاک سطح مجلس رابطہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں کراچی کے علاقے
کورنگی نمبر 5 میں ریجن و کابینہ سطح شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے المصطفٰی میڈیکل
ٹرسٹ سے منسلک میڈیکل اسٹاف سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں بارے
میں آگاہی فراہم کی۔ ریجن و کابینہ سطح شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نےانہیں
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے لودھراں میں قائم
پرائم پبلک ہائی اسکول کی پرنسپل سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں بارے
میں آگاہی فراہم کی نیز انہیں اپنے اسکول میں درس، مدرسہ اور دیگر مدنی کام کرنے کی
ترغیب دلائی جس پر انہوں نے نیکی کی دعوت عام کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

9جنوری2020
ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت کراچی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
کراچی ریجن کی تمام زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ پاک سطح شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرریاں مکمل کرنے کےاہداف دئیے۔