دعوت اسلامی کےزیر اہتمام 14جنوری 2020بروز منگل نواب شاہ  زون کی کابینہ نوشہروفیروز میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں صاحبزادیِ عطار نے خصوصی شرکت فرمائی اور سنتوں بھرا بیان بھی فرمایا۔ اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں نے اجتماع کو خوب سراہا اور اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں۔