16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
10
جنوری 2020بروز جمعہ لاہور جنوبی زون میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ داران سے کابینہ کے اہداف
لئےگئے اور ساتھ ساتھ ڈویژن سطح تک ریکارڈ
فائل کی تیاری کے اہداف بھی لیے گئے۔اس
مدنی مشورے کی برکت سے جوہرٹاؤن لاہور میں جہاں ایک عرصے سے تقر ریاں نا مکمل تھیں وہاں نہ صرف کابینہ سطح
پر تقرریاں کی گئیں بلکہ ذمہ داران
کو مزید اپنی مشاورتیں مکمل کرنے کے اہداف
بھی دیئے گئے۔