الحمد للہ! صاحبزادی عطار نے 15 جنوری 2020بروزبدھ جامعات المدینہ للبنات سے درس نظامی (عالمہ کورس) اور فیضان شریعت کورس مکمل کرنے والی سکھر اور ڈیرہ اللہ یار زون کی 19 طالبات کی ردا پوشی فرمائی جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن نگران ریجن حیدر آباد ابو عمر حاجی محمد فاروق جیلانی مد ظلہ العالی نے بذریعہ انٹر نیٹ بیان فرمایا۔