16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
زون
بہاولپور مجلس شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا چشتیاں کابینہ کا مدنی مشورہ
Wed, 22 Jan , 2020
5 years ago
12
جنوری بروز اتوار چشتیاں کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا
جس میں کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران مجلس شارٹ کورسز نے شرکت کی۔ بہاولپور زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو ذمہ داراؤں کی تقرری مکمل کرنے کے اہداف دیئے
اور سابقہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے آئندہ ماہ کے اہداف دیئے۔