دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پنڑی بھٹیاں کابینہ کے اطراف گاؤں رسولپور میں  مقامی مدرسہ جامعہ النور للبنات میں محفل میلاد مصطفےٰ ﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیاآخر میں شعبہ ٔتعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہن نے دعا کی۔ تمام طالبات و استا نیوں نے اپنے گاؤں میں اجتماع و گھر درس شروع کرنے کی نیت کی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 3نومبر  2020ء کو نگران عالمی مجلس کا پاکستان نگران اسلامی بہن اور شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ کیا جس میں ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ نظام اور اس سے متعلق مدنی پھول پر بات چیت ہوئی ۔

دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام کراچی لانڈھی 6نمبر  میں زون مشاورت اسلامی بہن کے گھر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” اختیار مصطفی ﷺ “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔آخر میں کابينہ نگران اسلامی بہن نے دعا کروائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  فیصل آباد ریجن کی چنیوٹ کابینہ نگران نے خوشاب ڈویژن سطح اسلامی بہن کے ساتھ خوشاب ڈویژن میں اجتماع ذکرو نعت کا انعقاد کیا جس میں شخصیات سے ملاقات بھی کی گئی ۔ اجتماع میں آنے کا ذہن بھی دیا گیا اور ساتھ ہی ساتھ ٹیلی تھون مہم کا ذہن ی دیا گیا ۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔اس ہفتے امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ نے رسالہ ’’عاشقِ میلاد بادشاہ‘‘ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔پاکستان اور بیرون ملک کی اسلامی بہنوں کی رسالہ’’عاشقِ میلاد بادشاہ‘‘پڑھنے ،سننے اور انفرادی کوشش کے ذریعے سے مطالعے کی کارکردگی’’6 لاکھ44ہزار9سو 2رہی‘‘۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  گلشن(طارق روڈ) کے اجتماع میں عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی اور سنتوں بھرا بیان کیا جس میں کم و بیش 80 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے راہِ خدا میں خرچ کرنے کی فضیلت بتائی نیز دعوتِ اسلامی کے زیر انتظام چلنے والے مدارس و جامعات المدینہ کے جملہ اخراجات کےلئے ہونے والے ٹیلی تھون میں حصہ لے کر صدقہ جاریہ کرنے کا ذہن دیا۔

دعوت ِاسلامی کے زیر اہتمام  ڈیفینس فیز 4 ہفتہ وار اجتماع منعقد ہوا جس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے آقا کریمﷺ کے کمالات پر بیان کیا۔ اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں تقسیم رسائل اور ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کی ترغیب دی۔

اجتماع کے آخر میں ذمہ دار نے اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ اسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں بھی کیں۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی رنچھوڑ لائن (سولجر بازار) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے شرکت کی اور سنتوں بھرا بیان کیا ۔ اجتماعِ پاک میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران نے تقسیم ِرسائل کی ترغیب دلائی اور آخر میں ذیلی ذمہ دار اسلامی بہن نے ٹیلی تھون میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی جمشید روڈ (مسلم آباد) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں زون نگران اسلامی بہن نے شرکت کی اور سنتوں بھرا بیان کیا۔

زون نگران نے تقسیم ِرسائل کی ترغیب دلائی اور آخر میں ذیلی ذمہ دار اسلامی بہن نے ٹیلی تھون میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نے  لکی مروت کابینہ کا مدنی مشورہ لیا جس میں لکی مروت کابینہ کی ڈویژن رحمانی خیل اور لکی مروت میں مدنی کام شروع کرنے کے لئے ڈویژن نگران اسلامی بہن کی تقرری ہوئی۔ نومبر میں ان دونوں ڈویژن میں مدنی کام شروع کرنے کی نیت کی نیز درس و بیان کا حلقہ لگانے کی بھی نیت کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام جنوبی لاہورزون کے شہر شاہ پور کانجرہ ملتان روڈ میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں  مقامی اسلامی بہنوں سمیت شخصیات خواتین نے شرکت کی۔

لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ربیع الاول کا وظیفہ بھی بتایا نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  ڈیرہ اسماعیل خان میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت شخصیات خواتین نے شرکت کی۔

ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میلاد کروانے کی برکتیں بتائیں نیز شادیوں میں گانے باجے وغیرہ سے بچنے اور محافل نعت کروانے کی ترغیب دلائی۔