دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن نگران  اسلامی بہن نے شجاع آباد زون کامدنی مشورہ لیا جس میں زون نگران ، کابینہ نگران مشاورت، زون نگران ،زون مشاورت اور علاقہ سطح تک کی ذمہ داران تقریباً 70 شرکاء نے شرکت کی ۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ داران کی ماہانہ کارکردگی کا فالو اپ لیا۔ ذمہ داران کو ذیلی سطح کا کارکردگی فارم سمجھایا گیا اور تقرری فارم بھی سمجھائے گئے۔ رمضان کے مدنی پھولوں پر کلام کیا اور ذمہ داران سے مدنی پھولوں کے مطابق اہداف لئے گئے۔