22 شوال المکرم, 1446 ہجری
کراچی ایسٹ
زون 2 کی کابینہ گلزار ہجری میں 4 مقامات پر ماہانہ مدنی حلقہ
Sat, 30 Jan , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں گلزار ہجری کابینہ
میں چار مقامات پر ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد ہوا جس میں 128 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔