22 شوال المکرم, 1446 ہجری
ملتان ریجن ، زون ڈیرہ غازی خان کی جام پور
اطراف کابینہ میں سنتوں بھرا اجتماع
Tue, 2 Feb , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن
، زون ڈیرہ غازی خان کی جام پور اطراف کابینہ میں سنتوں بھرا اجتماع شروع کروایا گیا جہاں پہلے دینی کام نہیں تھا اجتماع میں
زون نگران نےفضول گوئی کے موضوع پر بیان کیا۔
اجتماع میں کابینہ نگران اور زون مشاورت کی بھی شرکت ہوئی شرکا نے اچھی اچھی نیتیں
کرتے ہوئے دینی کام کو بڑھانے کی نیت کی۔