پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت ڈویژن
سطح شعبہ تعلیم ذمہ دار نے کراچی کے علاقے نیا آباد میں واقع ایمان کلینک اور مہران
کلینک کی لیڈی ڈاکٹرز سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئےدعوتِ
اسلامی کےمدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز
انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، شخصیات اجتماع میں شرکت کرنے، ہفتہ وار رسالہ کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

پچھلے دنوں اسلامی
بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت ڈویژن سطح شعبہ تعلیم ذمہ دار نے کراچی کے علاقے
نیا آباد میں واقع دی روز اکیڈمی کی پرنسپل سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئےدعوتِ
اسلامی کےمدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، شخصیات اجتماع
میں شرکت کرنے، ہفتہ وار رسالہ کا مطالعہ
کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت پچھلے دنوں
کراچی کے علاقے نیا آباد میں ڈویژن سطح شعبہ تعلیم ذمہ دار نے پرائم ہوم اسکول کی
پرنسپل سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی اسلامی
کےمدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے ، شخصیات اجتماع میں شرکت کرنے، ہفتہ وار رسالہ کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
علامہ اقبال کالج ،ڈگری کالج اورکئیر المصطفی اسکول کی ٹیچرز و اسٹوڈنٹس سے
ملاقات

اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ
تعلیم کے تحت یکم جنوری2020ء بروز بدھ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں زون سطح شعبۂ تعلیم ذمہ دار اسلامی
بہن نے علامہ اقبال کالج ،ڈگری کالج اورکئیر
المصطفی اسکول کی ٹیچرز و اسٹوڈنٹس سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی اسلامی کےمدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی
نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت3 جنوری 2020ء یوکے ، کے شہر نیلس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی حلقہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے نیز دعائےحاجات اجتماع کےلئے بھرپور تیاری کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت یکم جنوری 2020ء یوکے، کے شہر مانچسٹر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن نگران اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور آئندہ ماہ کے اہداف طے کئے
نیز دعائےحاجات اجتماع کےلئے بھرپور تیاری کرنے اور اس کی دعوت کو عام کرنے کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کے تحت پچھلے دنوں راچڈیل اور بری میں ماہانہ مدنی حلقوں کا انعقاد
کیا گیا جن میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ دارلمدینہ کی یو کے لیول ذمہ دار اسلامی بہن نےاور یوکے کی
نگران اسلامی بہن نے مدنی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے نماز کے مفسدات و مکروہات سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اورمدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت یکم جنوری 2020ء یوکے ، کے شہر بلیک برن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی حلقہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے نیز دعائےحاجات اجتماع کےلئے بھرپور تیاری کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت یکم جنوری 2020ء یوکے ، کے شہر بلیک برن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی حلقہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے نیز دعائےحاجات اجتماع کےلئے بھرپور تیاری کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت یکم جنوری 2020ء یوکے ، کے شہربری میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی حلقہ ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے متعلق نکات دئیے نیز آئندہ ماہ کے اہداف طے کئے۔

دعوت اسلامی کے تحت پچھلے دنوں راچڈیل اور بری میں ماہانہ مدنی حلقوں کا انعقاد
کیا گیا جن میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ دارلمدینہ کی یو کے لیول ذمہ دار اسلامی بہن نےاور یوکے کی
نگران اسلامی بہن نے مدنی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے نماز کے مفسدات و مکروہات سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اورمدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔

شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ
سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہفتہ
وار مدنی مذاکرے میں کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ
پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں ۔
مطالعہ کرنے یا سننے والے
خوش نصیب اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کی کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی
بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے ۔
پچھلے ہفتے امیر اہلِ سنت
دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےرسالہ "گانوں کے 35 کفریہ اشعار
"پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی ۔