21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے تحت9
جنوری 2020 کو مانچسٹر ریجن کی ضیائی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ضیائی کابینہ نگران
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورسب کے ساتھ یکساں
تعلقات رکھتے ہوئے مدنی کاموں میں حصہ لینے اور دیگر اسلامی بہنوں کو بھی دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ کرنے کی ترغیب دلائی۔