18 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے بلدیہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں
ذیلی تا ڈویژن سطح کی 30 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے احساسِ
ذمہ داری کے موضوع پر ترغیبی بیان کیااورماتحت اسلامی بہنوں سے نرمی و شفقت سے
پیش آنے شخصیات سے رابطہ رکھنے نیز نیکی کی دعوت پیش کرنے کے لئے شخصیات کو شخصیات
اجتماع میں شرکت کروانے کاذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کودینی کام کرنے کے اہداف بھی
دیئے آخر میں ذمہ داراسلامی بہنوں کو
ڈونیشن کے لئے کوششیں کرنے اور دینی کاموں
میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہارکیا۔