
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام18 فروری2020ء بروز منگل لانڈھی کے
ڈویژن کورنگی میں کابینہ مشاورت اورعلاقہ مشاورت نے ذیلی گلشن محمدی میں علاقائی دورہ میں
شرکت کی۔ ذمہ دار اسلامی بہنو ں نے گھر گھر جا کر اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کےہفتہ وار سنتوں
بھرےاجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 19 فروری 2020ء کو
جوہرٹاؤن لاہور میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا اجلاس ہو ا جس میں لاہور کی تمام ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ماہنامہ فیضان مدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مطالعہ کرنے کے فوائد اور مطالعہ کس انداز سے
کیا جائے اس کے بارے میں بتایانیز ماہنامہ فیضان مدینہ کس انداز سے ہم گھر گھر پہنچا
سکتے ہیں اس حوالے سے ذمہ داراسلامی بہنوں
کی تربیت کی ۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 19 فروری 2020ءبروز
بدھ جوہر ٹاؤن لاہور میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ماہنامہ فیضان
مدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پاکستان
بھر میں تقابلی جائزہ کے پیش نظرماہِ جنوری2020ء میں 158 مدرسۃ المدینہ بالغات کا اضافہ ہوا ہے۔علم دین
کے حصول اورقراٰنِ پاک کی درست تعلیم حاصل کرنے کے لئےتقریباً746اسلامی
بہنوں نے داخلہ لیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیز و تکفین کے زیر
اہتمام خلیجی ممالک میں تجہیز وتکفین
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل و کفن کا درست طریقہ سکھایا نیز ان اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام17فروری2020ءکو شاہ فیصل کالونی کے علاقے
ڈرگ روڈ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ
اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت
کی تیاری کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔

17
فروری2020 ء بروزپیر اسلامی بہنوں کی مجلس
مدنی انعامات کے زیر اہتمام اورنگی کابینہ کے ڈویژن" گلشن مرشد " میں مدنی انعامات اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں کم و بیش 42اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ اجتماع میں زون مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی
انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔
کورنگی کابینہ کراچی ایسٹ زون میں دو
ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماعات
کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 17 فروری 2020ء کو کورنگی کابینہ
کراچی ایسٹ زون میں دو ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں تقریباً 62 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔ کابینہ
نگران اسلامی بہن اور ڈویژن نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور اجتمات میں شریک
اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے اور
مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس
مدنی انعامات کے زیر اہتمام 17 فروری 2020ء
کو صدر کابینہ ڈویژن لائنز
ایریا میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت
کی تیاری کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 17 فروری 2020ء کو لانڈھی کورنگی میں دو مقامات پر مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً50 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن اور ڈویژن نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے اور
مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔
مدرسۃ المدینہ للبنات کی بچیوں کو یوم صدیق اکبر میں خلیفہ اول کا تعارف یاد کروایا گیا

یومِ خلیفۂ
اوّل حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے موقع پر دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات میں بچیوں کو صحابہ ٔ کرام علیہمُ الرضوان محبت کو اجاگر کرنے کے لئے تعارفِ
حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ یاد
کروایا گیا۔ یہ مختصر تعارف یاد کرنے والی بچیوں کی تعداد24ہزار944 ہے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے تحت 18 فروری بروز منگل ڈیرہ اسماعیل خان زون
کےعلاقے عمر خیل میں مقامی اسلامی بہنوں نے زون نگران اسلامی بہن کے ہمراہ علاقائی دورہ میں شرکت کی اور گھر گھر جا کر اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کےہفتہ وار سنتوں
بھرےاجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔