
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کےزیر اہتمام18 فروری2020ء کوجیکب آباد میں
مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک وکیل احمد نواز پیچوہہ کے اہل خانہ سے
ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے
کی ترغیب دلائی۔

19فروری2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس
رابطہ کےزیر اہتمام وہاڑی زون کی ڈویژن
بورے والا میں مجلس ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک تاجر خاتون سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش
کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور
ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کےزیر اہتمام18 فروری2020ء کو فیصل آباد کابینہ
کے علاقے مانانوالہ کے ایک ہسپتال میں
مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے لیڈی ڈاکٹر سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار
اجتماع میں سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کےزیر اہتمام18 فروری2020ء کو لطیف آباد حیدر
آباد میں واقع ایک بیوٹی پارلر میں درس اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
درس اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور
ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

18 فروری2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس
رابطہ کےزیر اہتمام لطیف آباد حیدرآباد میں
مجلس رابطہ ذمہ داراسلامی بہن نے سول کورٹ کے ایڈووکیٹ کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی
اور انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔

گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کےزیر اہتمام ساہیوال زون میں مجلس رابطہ ذمہ
دار اسلامی بہن نے "گورنمنٹ ڈگری کالج کے پروفیسر" کے اہلِ خانہ سے
ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد زون کے علاقے گلشن حیات میں شخصیات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں
مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان
کیا اورماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کی
ترغیب دلاتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور
ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد زون کے علاقے غلام محمد
آباد میں اے۔بی۔سی فیبرکس والوں کے گھر شخصیات اجتماع کا انعقادکیا گیا جس میں
شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ فیصل آباد ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
لاڑکانہ زون کی اطراف کابینہ رتوڈیرو کابینہ میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاڑکانہ زون کی اطراف کابینہ رتوڈیرو کابینہ میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات
اسلامی بہنوں سمیت مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں میانوالی زون میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک اہل
ثروت اسلامی بہن سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے ، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدرسۃ المدینہ بالغات میں میں پڑھنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت19فروری2020ء
بروز بدھ فیصل آباد زون کی جھمرہ کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون ذمہ داراسلامی بہن نے
اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی انعامات، مدنی مذاکرہ اور مدنی بہاروں پر کلام کیا۔ مدنی
انعامات زون ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات اجتماعات منعقد کروانے، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں مدنی انعامات کا
مکتب لگانے اور ذیلی سطح تک مدنی انعامات کی تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 18فروری2020ء بروز منگل فیصل آباد کابینہ ملت
روڑ ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون ذمہ داراسلامی بہن نے
مدنی انعامات، مدنی مذاکرہ، مدنی بہاروں
اور یوم قفل مدینہ پرکلام کیا اور ان کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے نکات دئیے۔