23 محرم الحرام, 1447 ہجری
نواب شاہ کابینہ کی ڈویژن ساٹھ میل ارڑی شاخ میں اسلامی بہنوں کی تربیت کا
سلسلہ
Mon, 24 Feb , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کے تحت 21فروری 2020ءبروزجمعہ کو
نواب شاہ کابینہ کی ڈویژن ساٹھ میل ارڑی شاخ میں اسلامی بہنوں کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں اسلامی
بہنوں کو وضواور درس دینے کا طریقہ سکھایا گیا نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی گئی۔