17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
پاکستان بھر کی تنظیمی ذمہ
داراسلامی بہنوں کے درمیان آٹھ مدنی کام کورس
Mon, 24 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 22فروری2020ء بروزہفتہ پاکستان انتظامی کابینہ کے نگران حاجی ابو
رجب نے بذریعۂ انٹرنیٹ پاکستان کی تنظیمی
ذمہ داراسلامی بہنوں کوآٹھ مدنی کام کورس
کروایا۔ پاکستان کے313مقامات پر دعوتِ اسلامی کی اہم ذمہ داران اور ذیلی سطح تک
کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی جن میں کم و بیش 13ہزار 891 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔