17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں دادو کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ذیلی تا کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اوراسلامی بہنوں کے
آٹھ مدنی کاموں کے حوالے سے اہداف دئیے۔