راولپنڈی میں پاکستان نگران کا حیدرآباد ریجن
کی نوابشاہ زون کے ساتھ اسکائپ اجلاس

دعوتِ اسلامی کے تحت 14 اپریل 2020ء بروز
منگل بروز ہفتہ پاکستان نگران کا حیدرآباد
ریجن کی نوابشاہ زون کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے
،سالانہ ڈونیشن ، آٹھ مدنی کاموں کو
بڑھانے ، آن لائن شخصیات اجتماع کروانے کا ذہن دیا گیا ، نیز One
Day Sessionکے حوالے سے ترغیب دلائی
گئی ۔
راولپنڈی
میں پاکستان نگران کا حیدرآباد ریجن
کی میر پور خاص کے ساتھ اسکائپ اجلاس

دعوتِ اسلامی کے تحت 14 اپریل 2020ء بروز
منگل پاکستان نگران کا حیدرآباد
ریجن کی میر پور خاص زون کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی
بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے
،سالانہ ڈونیشن ، آٹھ مدنی کاموں کو
بڑھانے ، آن لائن شخصیات اجتماع کروانے کا ذہن دیا گیا ، نیز One
Day Sessionکے حوالے سے ترغیب دلائی
گئی ۔
راولپنڈی
میں پاکستان نگران کا حیدرآباد ریجن
کی حیدرآباد زون کے ساتھ اسکائپ اجلاس

دعوتِ اسلامی کے تحت 14 اپریل 2020ء بروز
منگل پاکستان نگران کا حیدرآباد ریجن کی حیدرآباد زون کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے
،سالانہ ڈونیشن ، آٹھ مدنی کاموں کو
بڑھانے ، آن لائن شخصیات اجتماع کروانے کا ذہن دیا گیا ، نیز One
Day Sessionکے حوالے سے ترغیب دلائی
گئی ۔

دعوتِ اسلامی کے تحت 12 اپریل 2020ء بروز ہفتہ
پاکستان نگران کا کراچی ریجن کی کراچی ایسٹ زون کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ
نگران اسلامی بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے ،سالانہ ڈونیشن ، آٹھ مدنی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا گیا نیز One Day Sessionکے حوالے
سے ترغیب دلائی گئی ۔

دعوتِ اسلامی کے تحت 12 اپریل 2020ء بروز ہفتہ
پاکستان نگران کا کراچی ریجن کی کراچی ساؤتھ زون کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے
،سالانہ ڈونیشن ، آٹھ مدنی کاموں کو
بڑھانے کا ذہن دیا گیا نیز One Day Sessionکے حوالے سے ترغیب دلائی گئی ۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دعوتِ اسلامی کی
جانب سے بذریعہ اسکائپ ، زوم، واٹس ایپ اور لوکل کالز کے
ذریعے لاک ڈاون کے ایام میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
اسلامی بہنیں وقت اور دن کی معلومات کے لئے ذیلی حلقہ یا ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن سے رابطہ فرمائیں یا درج ذیل آئی ڈی پر رابطہ فرمائیں۔
پاکستان کے لئے: 0315-9293713
بیرونِ ملک کے
لئے:0315-2077700
رابطے کے اوقات:صبح 10 تا شام 6
عالمی و پاک مجلسِ مشاورت مدنی انعامات اور شعبہ
مدنی مذاکرہ ذمہ داران نے بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا

15 اپریل بروز بدھ فیصل آباد ریجن کی اسلامی
بہنوں کا عالمی و پاک مجلسِ مشاورت مدنی انعامات اور شعبہ مدنی مذاکرہ ذمہ داران
نے بذریعہ اسکائپ ریجن و زون شعبہ ذمہ داران کامدنی مشورے لیا۔
ابتدًا نیتوں کے بعد شوریٰ کے مدنی مشوروں کے
مدنی پھول پیش کیے گئے، مزید مدنی مذاکرہ
کی جو ہمیں الجھنیں تھی اس پر رہنمائی کی، مدنی مذاکرہ کی کارکردگی بہتر بنانے اور
تمام ذمہ داران کو مدنی مذاکرہ دیکھنے سننے کی ترغیب دلائی۔

14 اپریل2020ء بروز پیر شریف پاک سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار
اسلامی بہن نے اسلام آباد ریجن کے 3 زون کے ساتھ مدنی مشورہ فرمایا حالات کو پیش
نظر رکھتے ہوئے مدنی انعامات عوام اجتماع آن لائن اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے
مدنی پھول عطا فرمائے مزید عاملات مدنی انعامات برھا نے کے لیے اہداف دئیے۔
رکن عالمی مجلس مشاورت برائےشعبہ مدنی انعامات و
مدنی مذاکرہ نے مدنی مشورہ بذریعہ اسکائپ لیا

14 اپریل2020ء بروز منگل رکن عالمی مجلس مشاورت برائے شعبہ
مدنی انعامات و مدنی مذاکرہ نے لاہور ریجن کی مدنی انعامات ذمہ داران زون سطح کا
مدنی مشورہ بذریعہ اسکائپ لیا، اس میں پاکستان سطح اور لاہور ریجن مدنی انعامات ذمہ داران اور زون ذمہ داران مدنی انعامات
نے شرکت کی سعادت پائی۔ا س اہم ترین مدنی مشورے میں رکن مجلس نے مدنی انعامات کے
رسائل تقسیم اور وصول کرنے کے حوالے سے اہم نکات پر تربیت کی،نیز عملی شیڈول کے
حوالے سے بھی اہم تربیت کی گئی اور شعبے کے مدنی کام کو مضبوط کرنے کے اعتبار سے
اہم تربیت کی گئی۔
رحیم یار خان زون کی مدنی انعامات ذمہ دار زون
سطح نے ٹیلیفونک ماہانہ مدنی مشورہ لیا

15 اپریل2020ء بروز بدھ رحیم یار خان مدنی انعامات ذمہ دار( زون سطح )نے کابینہ سطح کی ذمہ داران کے درمیان ماہانہ مدنی مشورے کی ٹیلیفونک ترکیب بنائی جس
میں ذیلی سطح تک کی تمام ذمہ داران سے ٹیلیفونک رابطوں کو مضبوط بنانے کے حوالے سے
کلام ہوا۔ اسلامی بہنوں کو عشر اور سالانہ مدنی عطیات کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں
کرنے کا ذہن دیا۔ مزید مدنی انعامات و مدنی مذاکرہ کارکردگی مضبوط کرنے کے مدنی
پھول دئیے نیو تقسیم کاری کے مطابق مدنی انعامات ذمہ داران کی تقرریوں کے حوالے سے بھی کلام ہوا۔
میانوالی زون
کی مدنی انعامات ذمہ دار نےمیانوالی کابینہ کا ٹیلی فونک مدنی مشورہ لیا

14اپریل2020ء بروز منگل میانوالی زون کی مدنی انعامات ذمہ دار نےمیانوالی کابینہ کا ٹیلی فونک مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ،
ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس لاک ڈاؤن
میں مدنی انعامات کی عاملات سے رابطے مضبوط کرنے کا ذہن دیا، تقرریاں مکمل کرنے،
لاک ڈاؤن کے بعد ہر ڈویژن اور علاقہ میں مدنی انعامات کے ماہانہ اجتماع کروانے اور ہفتہ
وار سنتوں بھرےاجتماع میں مدنی انعامات کامکتب لگانے کی ذمہ داران نے نیتیں کی ۔
لاڑکانہ زون کی سیہون کابینہ میں چند شعبے کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی
انعامات اجتماعات

15اپریل2020ء کو لاڑکانہ زون کی سیہون کابینہ میں کچھ شعبہ کی ذمہ دار کے درمیان مدنی انعامات کے اجتماع کی بذریعہ انٹرنیٹ ترکیب بنی جس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ اجتماع میں مدنی انعامات کے حوالے سے فرامین امیر اہل سنت بتائے
گئے اور خصوصی مدنی انعامات کی الجهنوں اور انکے حل بتانے کی کوشش کی گئی۔ اس مدنی
انعامات اجتماع کا دورانیہ 1 گھنٹہ 30 منٹ تھا جس میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ آخر میں ذمہ داران سے فی ذمہ دار مدنی انعامات
تقسیم اور وصول کی بھی نیتیں لی گئی جس پر ذمہ دار نے لبیک کہتے ہوئے اپنی اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔