راولپنڈی
میں پاکستان نگران کا ملتان ریجن کی بہاولپور زون کے ساتھ اسکائپ اجلاس

دعوتِ اسلامی کے تحت 16 اپریل 2020ء بروز
جمعرات پاکستان نگران کا ملتان ریجن کی بہاولپور زون کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے ،سالانہ ڈونیشن ، آٹھ مدنی کاموں کو بڑھانے ، آن لائن شخصیات اجتماع
کروانے کا ذہن دیا گیا ، نیز One Day Sessionکے حوالے سے ترغیب دلائی گئی ۔
راولپنڈی
میں پاکستان نگران کا ملتان ریجن کی احمد پور شرقیہ زون کے ساتھ اسکائپ اجلاس

دعوتِ اسلامی کے تحت 16 اپریل 2020ء بروز
جمعرات پاکستان نگران کا ملتان ریجن کی احمد پور شرقیہ زون کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے
،سالانہ ڈونیشن ، آٹھ مدنی کاموں کو
بڑھانے ، آن لائن شخصیات اجتماع کروانے کا ذہن دیا گیا ، نیز One
Day Sessionکے حوالے سے ترغیب دلائی
گئی ۔
راولپنڈی
میں پاکستان نگران کا ملتان ریجن کی رحیم یار خان زون کے ساتھ اسکائپ اجلاس

دعوتِ اسلامی کے تحت 16 اپریل 2020ء بروز
جمعرات پاکستان نگران کا ملتان ریجن کی رحیم یار خان زون کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے
،سالانہ ڈونیشن ، آٹھ مدنی کاموں کو
بڑھانے ، آن لائن شخصیات اجتماع کروانے کا ذہن دیا گیا ، نیز One Day Sessionکے حوالے سے ترغیب دلائی گئی ۔
کراچی میں
کراچی ایسٹ زون کی کابینہ گلزار ہجری میں ون ڈے سیشن کی ترکیب

15
اپریل 2020 کراچی ایسٹ زون کی کابینہ گلزار ہجری میں ون ڈے سیشن کا سلسلہ
ہوا جس میں کابینہ نگران اورمشاورتوں نے بھی بیان کی سعادتیں بذریعہ واٹس ایپ حاصل کیں۔ الحمدللہ شرکا اسلامی
بہنوں نے خوشی کا اظہار کیا اور خود مدنی
عطیات جمع کروانے اور دوسروں کو ترغیب دلانے، مدنی چینل دیکھنے، گھر درس دینے اور
اگلے ون ڈے سیشن میں شرکت کرنے کی نیتیں کی۔
راولپنڈی
میں پاکستان نگران کا حیدرآباد ریجن
کی ڈیرہ الہ یار زون کے ساتھ اسکائپ اجلاس

دعوتِ اسلامی کے تحت 14 اپریل 2020ء بروز
منگل بروز ہفتہ پاکستان نگران کا حیدرآباد
ریجن کی ڈیرہ الہ یار زون کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے
،سالانہ ڈونیشن ، آٹھ مدنی کاموں کو
بڑھانے ، آن لائن شخصیات اجتماع کروانے کا ذہن دیا گیا ، نیز One
Day Sessionکے حوالے سے ترغیب دلائی
گئی ۔
راولپنڈی
میں پاکستان نگران کا حیدرآباد ریجن
کی کشمور زون کے ساتھ اسکائپ اجلاس

دعوتِ اسلامی کے تحت 14 اپریل 2020ء بروز
منگل بروز ہفتہ پاکستان نگران کا حیدرآباد
ریجن کی کشمور زون کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے
،سالانہ ڈونیشن ، آٹھ مدنی کاموں کو
بڑھانے ، آن لائن شخصیات اجتماع کروانے کا ذہن دیا گیا ، نیز One
Day Sessionکے حوالے سے ترغیب دلائی
گئی ۔
راولپنڈی
میں پاکستان نگران کا حیدرآباد ریجن
کی لاڑکانہ زون کے ساتھ اسکائپ اجلاس

دعوتِ اسلامی کے تحت 14 اپریل 2020ء بروز
منگل پاکستان نگران کا حیدرآباد
ریجن کی لاڑکانہ زون کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے
،سالانہ ڈونیشن ، آٹھ مدنی کاموں کو
بڑھانے ، آن لائن شخصیات اجتماع کروانے کا ذہن دیا گیا ، نیز One
Day Sessionکے حوالے سے ترغیب دلائی
گئی ۔
راولپنڈی
میں پاکستان نگران کا حیدرآباد ریجن
کی سکھر زون کے ساتھ اسکائپ اجلاس

دعوتِ اسلامی کے تحت 15 اپریل 2020ء بروز بدھ
پاکستان نگران کا حیدرآباد ریجن کی سکھر زون کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی
بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے
،سالانہ ڈونیشن ، آٹھ مدنی کاموں کو
بڑھانے ، آن لائن شخصیات اجتماع کروانے کا ذہن دیا گیا ، نیز One
Day Sessionکے حوالے سے ترغیب دلائی
گئی ۔
کراچی کی ایسٹ زو ن کی گلزارِ ہجری کابینہ کا
ماہانہ ڈویژن نگران کے ساتھ ٹیلیفونک
اجلاس

ایسٹ زون کی کابینہ گلزار ہجری کی نگران نے14 اپریل بروز منگل ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ بذریعہ واٹس ایپ لیا جس میں منسلک اسلامی بہنوں اور ماتحت سے
رابطوں کی مضبوطی کیلئے طر یقہ کار بیان کیے
گئے۔اس کے ساتھ ہی ون ڈے سیشن سے متعلق مسائل کے حل اور مزید بہتر بنا نے کیلئے طریقے
عرض کیے گئے۔ عشر جمع کرنے کیلئے بھی اسلامی بہنوں سے رابطہ کرنے اور شخصیات
اجتماع بذریعہ اسکائپ کیلئے شخصیات کو دعوت دینے کے اہداف دئیے گئے۔ذمہ داران نے
مدنی انعامات کیلئے مزید کوششیں کرنے ،شخصیات کو دعوت دینے ،پابندی سے روز فکر مدینہ
کرنے ،فیضان رمضان کتاب کا مطالعہ کرنے اور سالانہ مدنی انعامات پر عمل کرنے اور
مدنی چینل دیکھنے کی نیتیں بھی فرمائیں ۔اس اجلاس میں ڈویژن ابو الحسن ،ڈویژن میمن
نگران اور ڈویژن موسمیات کی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور میں
لاہور ریجن نگران کا بذریعہ ٹیلفون نیکی کی دعوت دینے کا سلسلہ

دعوت کے تحت 14 اپریل لاہور ریجن نگران نے بذریعہ
ٹیلیفونک اسلامی بہنوں کو ہرجمعرات ہفتہ
وار سنتوں بھرااجتماع بذریعہ مدنی چینل
سننے کی دعوت پیش کی۔
لاہور میں شمالی لاہور نگران کا زون سطح کا بذریعہ ٹیلیفونک ماہانہ اجلاس

دعوت اسلامی کے تحت13 اپریل بروزپیرلاہور نگرن نے بذریعہ ٹیلیفونک زون سطح
کا ماہانہ اجلاس لیا،جس میں کابینہ نگران اورزون مشاورت نے شرکت فرمائی ،اجلاس میں
ذمہ داران کو مدنی کاموں کی ترغیب دلائی ،مدنی کاموں کے حوالے سے فالواپ کیا،رمضان
ڈونیشن کے حوالے سےفولواپ کیا،ٹیلی تھون برائے عشر پر نکات بیان کئے گئے اوراہداف
لئے گئے۔
لاہور میں لاہور ریجن نگران کا ریجن سطح کا بذریعہ ا سکائپ ماہانہ اجلاس

دعوت اسلامی کے تحت13 اپریل بروزپیرلاہور ریجن نگرن نے بذریعہ اسکائپ ریجن سطح کا ماہانہ اجلاس لیا،جس میں زون نگران
اور ریجن مشاورت نے شرکت فرمائی ،اجلاس میں ذمہ داران کو مدنی کاموں کی ترغیب دلائی
،مدنی کاموں کے حوالے سے فالواپ کیا،رمضان ڈونیشن کے حوالے سےفالواپ کیا،ٹیلی تھون
برائے عشر پر نکات بیان کئے گئے اوراہداف لئے گئے۔