سرجانی کابینہ میں  مدنی چینل پر نگران شوریٰ مولانا عمران عطاری مد ظلہ العالیکا سلسلہ "یہ بھی ضروری ہے" کی تشہیر کی گئی، ذمہ داراسلامی بہنوں اور شخصیات کو دیکھنے کا ذہن دیا گیا۔ کثیر تعداد میں اس سلسلہ کو دیکھا گیا ۔ اسی سلسلے کے دوران مدنی عطیات کی ترغیب پر سرجانی کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کوششوں سے76 ہزار566روپےرقم جمع گئے ساتھ ہی ایک چاندی کی انگوٹھی اور ایک جوڑی ٹاپس بھی دعوتِ اسلامی کو دئیے گئے۔