دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  گلزار ہجری کابینہ کراچی ایسٹ زون میں کابینہ سطح پر ڈویژن اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور شخصیات سے رابطہ کرنے اور بہتر انداز میں اجتماع منعقد کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔