
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام30جون 2020ء کورحیم یار خان زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا
جس میں کابینہ اور ڈویژن کی مدنی انعامات کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی
انعامات و مدنی مذاکرہ کارکردگی وقت پر دینے ، ماتحت و ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مربوط
رہنے کا ذہن دیا۔ عوام اسلامی بہنوں کے مدنی انعامات اجتماع کو مضبوط کرنے کی نیتیں
کروائیں اور عاملاتِ مدنی انعامات اور مدنی انعامات کے رسائل تقسیم و وصول میں
اضافے کے لئے ذیلی حلقہ سطح تک کوشش تیز کرنےکا ذہن دیا۔
مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام بذریعہ کانفرنس کال تمام ریجن شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام30 جون
2020ء کو بذریعہ کانفرنس کال تمام ریجن شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس
میں پاکستان مجلس مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے ابتداً اچھی اچھی نیتوں کے بعد مدنی انعامات
پر عمل بڑھانے کے حوالے سے تربیتی نکات
دئیے نیزماہانہ مدنی انعامات و مدنی مذاکرہ کارکردگی کو مزید بہتر کرنے اور لاک ڈاؤن کے ایام میں مدنی انعامات کی کارکردگی کو بہتر
بنانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے ۔ ماتحت
کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے انکے مسائل حل کرنے کا ذہن دیا ۔ مدنی
مذاکرہ کارکردگی کو 100 فیصد وصول کرنے کے
چند ذرائع بتائے اور آن لائن مدنی انعامات اجتماع کی ترکیب مضبوط بنانے کے لئے ریجن ذمہ داراسلامی
بہنوں کو اہداف دئیے۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 30جون 2020ءبروز منگل
پاکستان کی تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے ذی الحجۃ الحرام کے مدنی پھولوں پر کلام کیا نیزقربانی کی کھالوں کے
حوالے سے ذاتی اہداف بھی دئیے۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر
ِ اہتمام پچھلے دنوں اسلام آباد ریجن شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن کا
شارٹ کورسز زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں ریجن شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے طہارت
کورس کے مدنی پھولوں پر کلام کیا نیز مدرسات کی تیاری کروانے اور ٹیسٹ دلوانے پر بھی ترغیبی نکات پیش کئے۔

دعوت اسلامی کے تحت27 جون 2020ء بروز ہفتہ ڈہرکی
کابینہ کی ذمہ داران کے ساتھ ٹیلیفونک
اجلاس ہوا۔اجلاس میں مدنی کاموں کی
کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور مدنی کاموں
میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے کےحوالے سے تربیتی نکات سمجھائے گئے ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے زیر ِ اہتمام28جون2020ء
کو سیہون کابینہ کی بھان ڈویژن میں آن
لائن مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں آگاہی فراہم
کرتےہوئے عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا
ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے
زیر اہتمام 25 جون 2020ء کو اسلام آباد ریجن میں بذریعہ اسکائپ ”ون ڈے سیشن“ کا
سلسلہ ہوا جس میں اسلام آباد ریجن کی 31 کابینہ ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے “صلہ رحمی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام جھنگ زون چنیوٹ کابینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں بھوانہ،
سیٹلائٹ ٹاؤن اور دل خوشاب ڈویژن نے شرکت کی۔زون سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور لاک ڈاؤن کے ساتھ کیسے مدنی انعامات اور مدنی
مذاکرہ کارکردگی مضبوط کی جا سکتی ہے اس
حوالے سے نکات دئیے ۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر
ِ اہتمام گوجرانوالہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہواجس میں زون
ذمہ دار اور تمام کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ لاہور ریجن شارٹ کورسز
ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے
ان کی تربیت کی اورطہارت کورس کی ترکیب مزید مضبوط بنانے کے لئے مدرسات کے ذہن
بنانے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر
ِ اہتمام کراچی ریجن ساؤتھ سینٹرل
زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
ہوا جس میں پاکستان سطح مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ بکس منسلک اسلامی بہنوں کے گھر میں رکھوانے اور اپنی ماتحت کی مدنی پھولوں کے مطابق تربیت
کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر
ِ اہتمام ملتان ریجن خانیوال کابینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس
میں پاکستان سطح مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ بکس منسلک اسلامی بہنوں کے گھر میں رکھوانے اور شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب
دلائی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر
ِ اہتمام ملتان ریجن احمد پور شرقیہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ بکس منسلک اسلامی بہنوں کے گھر
میں رکھوانے اورہر ماہ رقم وصول کرنے کی ترغیب دلائی۔