20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
جھمرہ کابینہ
میں شعبہ تعلیم کی کابینہ سطح ذمہ داراسلامی بہن
کا ایک بیوٹی پارلر کی بیوٹیشن سے ملاقات
Tue, 7 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر ِ اہتمام 03 جولائی 2020ء کو فیصل آباد میں جھمرہ کابینہ میں شعبہ تعلیم کی
کابینہ سطح ذمہ داراسلامی بہن نے ایک بیوٹی
پارلر کی بیوٹیشن سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی نیز بیوٹی
پارلر میں عطیات باکس رکھنےکا ذہن دیا۔