20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
حیدرآباد ریجن
کی چند ڈویژن کی اسلامی بہنوں سے انفرادی کال کے ذریعے نیکی کی دعوت کا سلسلہ
Wed, 8 Jul , 2020
4 years ago
پچھلے دنوں
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام حیدرآباد ریجن کی
چند ڈویژن کی اسلامی بہنوں سے انفرادی کال کے ذریعے نیکی کی دعوت
کا سلسلہ ہوا جس میں عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن نے بذریعہ کال اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت
پیش کرتے ہوئے ون ڈے سیشن میں شرکت
کرنے ، آن لائن کورسز کرنے اوردعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن
دیا۔