دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 03 جولائی 2020ء  کو پاکستان نگران اسلامی بہن کا پاک دفتر للبنات کے مدنی عملے کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں اجیروں کو 100 فیصد حاضری کا ذہن دیااور تجدیدِ اجارہ پر کلام کیا نیزدوران اجارہ اوقات کی جانے والی احتیاطیں ، ٹائپنگ اسپیڈ بڑھانے، اپنے شعبہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے، اپنی ذمہ داران کو وقت پر کام کر کے دینے اور احساس ذمہ داری کے حوالے سے کلام کیا۔