
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ
اہتمام حیدرآباد زون ٹنڈو
آدم کابینہ میں ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں9 درجے مکمل ہوچکے جبکہ 8 درجات جاری
ہیں۔اس کورس میں 137 اسلامی بہنیں
شرکت کررہی ہیں۔
کورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کا ترجمہ و تفسیر کے بارے میں بتایا گیا
نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ
اہتمام حیدرآباد ریجن سکھر
زون میں ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سورۂ رحمٰن کا ترجمہ و تفسیر کے بارے میں
معلومات فراہم کیں نیز اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
حیدر آباد ریجن جیکب آباد کابینہ کی ایک ڈویژن میں ”تفسیر
سورۂ رحمٰن کورس“ کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ
اہتمام حیدر آباد ریجن جیکب آباد کابینہ کی ایک ڈویژن میں ”تفسیر
سورۂ رحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سورۂ رحمٰن کا ترجمہ و تفسیر کے بارے میں
معلومات فراہم کیں نیز اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔اس موقع پر دو اسلامی بہنوں نے مدنی کام کرنے کی نیت بھی
پیش کی۔
مکتبۃ المدینہ
للبنات کے زیر ِ اہتمام جڑانوالہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام
جڑانوالہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ مکتبۃ المدینہ کی کابینہ اور ڈویژن
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے
مدنی کاموں کو مضبوط کرنےنیز تقرریاں مکمل کرنے پر زور دیا جبکہ ہفتہ وار درس میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے
کے اہداف دئیے۔

دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام کابینہ بستی ملوک کی کابینہ سطح شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ملتان ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے متعلقہ
شعبہ کے مدنی نکات پیش کئے نیز تقرریوں کی تکمیل کرنے، شعبے کے مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔
شجاع آباد زون
میلسی کا بینہ میں شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں
شجاع آباد زون میلسی کا بینہ میں شعبہ
ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں زون،کابینہ اور ڈویژن شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملتان ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور جاب ڈسکرپشن کے مدنی نکات پیش کئے بالخصوص بنیادی
اہداف کو فوکس کرنے پر زور دیااور تقرریوں کی تکمیل پر توجہ کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں لیّہ
زون کی مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن چوک اعظم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مکتبۃالمدینہ کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور چوک
اعظم ڈویژن پہ مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن کا تقرر ہوا ۔لیہ زون مکتبۃالمدینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے کاموں کو بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کا ذہن دیا۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 15 اگست 2020 ء کو فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن کا فیصل آباد نگران زون اور فیصل آباد کابینہ
نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں سوسائٹی میں مدنی کاموں کا آغاز کرنے اور مختلف
طریقہ کار پر غور وفکر کیا گیا۔
فیصل آباد ریجن کی میانوالی زون کی زون سطح کی اسلامی بہن کا ہیلتھ
ورکز سے ملاقات

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 16 اگست 2020 کو شعبہ تعلیم کی میانوالی زون کی زون سطح کی ذمہ دار
اسلامی بہن نے ہیلتھ ورکز سے بالمشافہ ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کی اور ان کو ماہنامہ فیضان
مدینہ دیا۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 16اگست2020 ء کو فیصل
آباد زون نگران اسلامی بہن نے فیصل آباد
کابینہ کی ڈویژن رضا آباد میں ہونے والے دعائے شفاء اجتماع میں شرکت کی ۔
مبلّغۂ
دعوتِ اسلامی نے بیماری پر صبر کے فضائل بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو بیماری پر صبر کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے نیکیاں کمانے کا ذہن دیا۔
پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی
بہن کا حیدرآباد ریجن اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

اسلامی
بہنوں کے شعبے مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام 22 اگست2020ءکو پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی
بہن نےحیدرآباد ریجن اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا ۔
مدنی مشورے
میں شعبے کےمتفرق کاموں میں بہتری لانےاور نظام کو مضبوط بنانے کا ذہن
دیا گیانیز پینڈنگ والے کام جلد مکمل کرنے کے حوالے سے اہداف دئیے گئے مزید
اس موقع پر نئے مدارس بنانے، کورسز کروانے اور تقرری مکمل کرنے کا ذہن دیاگیا۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام24اگست 2020ء کو بحرین چشتی کابینہ ڈویژن ضیائے مرشد میں بذریعہ
اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقادکیا گیا جس میں تقریبا42اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا جس
پر شریک اسلامی بہنوں نے نیت کی۔