اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر اہتمام11ستمبر  2020ء کوفیصل آباد ریجن میانوالی زون میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مدنی انعامات زون، کابینہ اور ڈویژن سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے قفل مدینہ لگانے اور جوانی کیسے گزارنی چاہیے کے بارے میں مدنی پھول دئیے نیزمدنی انعامات اپلیکیشن استعمال کرنے کا طریقہ کار سمجھایااور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات  کے زیر ِ اہتمام لاہور ریجن مانسہرہ کابینہ میں مدنی انعامات انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے ،وقت مقررہ پر فکر مدینہ کرنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام13 ستمبر2020ء کونواب شاہ زون میں مدرِسات اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ٹنڈوآدم کابینہ کی مدرِ سات اورذمہ داراسلا می بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدرِسات کی جدول کے حوالے سے نکات دئیے نیز نئے مدارس کا آغاز کرنے اورتفتیش کے حوالے سے طالبات کے ٹیسٹ دلوانے پر کلام کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام12 ستمبر2020ء کو ریجن اور معاوِن مفتشات اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت زمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ناظرہ میں نا کام اسلامی بہنوں کی بہترین تربیت کے بعد ناظرہ پاس کروانے کی پلاننگ کی گئی نیز شعبے کے کاموں کے نظام کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا۔ 


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام اسلام آباد میں اجیر و غیر اجیر مدرسات کا بذریعہ اسکائپ تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن ذمہ دار مدرستہ المدینہ بالغات نے”ایک مُدرِّسِہ کو کیسا ہونا چاہیے“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدرستہ المدینہ بالغات کا جدول سمجھایا نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ و تقسیمِ رسائل کے زیر ِ اہتمام ملتان ریجن مظفر گڑھ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ کی شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبہ پر تقرریوں کے اہداف دیئے نیز مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے کے مقامات کو فوکس کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام12 ستمبر2020ء کو زنجانی کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ، ڈویژن اور علاقہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورشارٹ کورسز ذمہ دار اور ڈویژن ذمہ دار کو اہداف دئیے نیزعلاقوں میں تقرری،ڈیٹا انٹری،مدرسات کی تربیت وٹیسٹ کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام12 ستمبر2020ء کو لاہور مصطفیٰ آباد رائیونڈ کابینہ  میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور علاقہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاہور جنوبی زون مشاورت نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور ا س میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن سرگودھا زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام 14 ستمبر 2020ء  کو سرگودھا زون نگران اسلامی بہن نے کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ کیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مدنی کام بڑھانے کے لئے مدنی پھول عطا فرمائے ۔ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے گھریلو صدقہ بکس اوراسلامی بیانات جلد 4 کے آرڈر کروانے پر زور دیا اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو اہداف بھی دئیے ۔

دعوت اسلامی کے زیراہتمام 14ستمبر 2020ء کو ریجن فیصل آباد کی جھنگ زون نگران  اسلامی بہن نے جھنگ کابینہ کا مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

جھنگ زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ ماہ کارکردگی کو بہتر بنانے کی ترغیب دلائی اور تقرریوں پر کلام کیا نیز دو ڈویژن پر نگران اسلامی بہنوں کا تقرر بھی کیا۔

اسلامی بہنوں  کے شعبے مکتبۃ المدینہ کے زیراہتمام 14 ستمبر 2020ء کو جھنگ زون شعبہ مکتبہ المدینہ کی رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں رکن کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ ماہ کی کارکردگی کو مضبوط بنانے اور تقرریاں مکمل کرنے پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کو ترغیب دلائی اور اپنے شعبے کے کام کو بڑھانے کے لیے ہر اجتماع میں بستے لگانے اور اسلامی بیانات جلد 4 کے آرڈر کروانے پر اہداف بھی دیے۔ آخر میں مدرسۃ المدینہ بالغات میں بستوں کومضبوط بنانے پر توجہ دلائی ۔