اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر اہتمام 07ستمبر  2020ء کوکراچی ریجن کی ایسٹ زون کی ڈویژن محمود آباد میں مجلس مدنی انعامات کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں اپنے شعبہ ذمہ داران کے علاوہ دیگر شعبہ جات کی ذمہ داراسلامی بہنوں کو بھی مدنی پھول سمجھائے گئے نیز مدنی اجتماعات، مدنی مذاکرہ ،مدنی انعامات،روزانہ محاسبہ کارکردگی میں کون کون سی کارکردگی مدنی انعامات ذمہ داران نے وصول کرنی ہے اس حوالے سے رہنمائی کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن باکس کے زیرِ اہتمام 11ستمبر2020 ء کو  ملتان ریجن، زون ڈیرہ غازی خان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا ذیلی سطح تک شعبہ مشاورتوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مشورے میں ذمہ داران کو گھریلو صدقہ باکس کے مدنی پھول بتائے نیز گھریلو صدقہ باکس مزید رکھنے کا ذہن دیا ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مالیات ذمہ دار سے کابینہ ذمہ دار مالیات سطح تک ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی مشورے میں مجلس مالیات کے 17 مدنی پھول اور کارکرگی فارم سمجھائے نیز مسائل سنے اور ان کا حل بیان کیا۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام 14 ستمبر 2020ءکو سرگودھا زون  میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

سرگودھا زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور گھریلو صدقہ بکس رکھنےاور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام گزشتہ دنوں جھنگ زون کی شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی۔

رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورشعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کےحوالے سے نکات فراہم کئے۔

بعد میں رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک لیڈی ڈاکٹر سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے ، مدنی کاموں میں حصہ لینےاور 27 ستمبر2020ء کو ہونے والے ڈاکٹرز اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام  13 ستمبر 2020ء کو فیصل آباد کابینہ کی ڈویژن اسلام نگر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرریوں پر کلام کیا نیز اپنے شعبے کے مدنی کام بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔

بعد میں رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک لیڈی ڈاکٹر سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور 27 ستمبر2020ء کو ہونے والے ڈاکٹرز اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام  13 ستمبر 2020ء کو فیصل آباد زون کی رکن زون شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے لیڈی ڈاکٹر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئےانہیں دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور 27 ستمبر2020ء کو ہونے والے ڈاکٹرز اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام  13 ستمبر 2020ء کو جڑانوالہ زون کھرڑیانوالہ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ تعلیم رکن زون ،کابینہ، ڈویژن اور علاقہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

رکن زون اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی فارم پر کمپوز کرنے کے مدنی پھول سمجھائے نیز تقرریوں پر کلام کیا۔23 ستمبر2020ء کو ہونے والے ڈاکٹرز اجتماع میں خود بھی شرکت کرنے اور دیگر اسلامی بہنوں کو بھی شر کت کروانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام 11 ستمبر  2020 ء کو حیدرآبادریجن کی مکتبۃ المدینہ للبنات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں ریجن کی تمام مکتبۃ المدینہ للبنات ذمہ داران اور زون مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں میں تربیتی بیان کیا گیا اور ماہانہ کارکردگی و شیڈول پر کلام ہوا نیز تقرری پر کلام ہوا ، ذمہ داراسلامی بہنوں کو اہداف بھی دئیے گئے مسائل کے حل کی کوشش کی۔

دعوت اسلامی کے  زیر اہتمام 10 ستمبر 2020 ء کو کراچی کے علاقہ رنچھوڑلائن میں مدنی مشورہ ہواجس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی نے بدگمانی کے متعلق بیان کرتے ہوئے اس کے نقصانات پر توجہ دلائی اور اپنی آخرت کو سنوارنے کے لئے بدگمانی سے بچنے کا ذہن دیا ۔اس کے علاوہ خیرخواہی امت کے جذبے کو ابھارنے کے لئے مشکل گھڑی میں اسلامی بہنوں سے رابطوں کا ذہن بھی دیا۔ جیساکہ دعوت اسلامی کی مجلس ویلفیئر بارش متاثرین اور سیلاب زدگان کی مدد کر رہی ہے۔تقرریوں کے حوالے سے بھی جائزہ لیا اور تقرریاں مکمل کرنے کے لئے اہداف بھی دئیے ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن شیخو پورہ کابینہ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”اپنا محاسبہ کرنے اور فکر آخرت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کا رسالہ پُر کرنے اور اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی  بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 11 ستمبر 2020 ء کو کراچی گوادر زون کی مدرسات میں کورس ’’جنت کا راستہ‘‘ کے لئے بذریعہ کانفرس کال تربیت کا اہتمام کیا گیا جس میں مدرسات اسلامی بہنوں سمیت متعدد ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے کورس کروانے کے نکات سمجھائے نیز مدرسات کو مزید کورس کروانے کی نیتیں بھی کروائیں جبکہ مزید مدنی کام کرنے پر ان کی حوصلہ افزائی بھی کی ۔