12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  14 ستمبر 2020ء کو  نگران عالمی مجلسِ مشاورت  نے مدنی مشورہ کیا جس
میں زون واہ کینٹ کی کابینہ کامرہ ، پنڈی کھیپ،اٹک کی نگران اسلامی بہنوں اور زون مشاورتاسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
            Dawateislami