اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام 13 ستمبر 2020ء کو حیدرآباد ریجن کی مالیات ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں نواب شاہ زون کی دو کابینہ ٹنڈو آدم اور نوشہرو
فیروز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15ستمبر2020ء کو لاہور ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے
بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں گوجرانولہ زون کی تمام کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت
کی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام
15 ستمبر 2020ء کو شعبہ تعلیم کی ملتان ریجن نگران نے بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
لیا جس میں ریجن ذمہ دار اور زون سطح کی شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام میانوالی زون، میانوالی کابینہ، ڈویژن خانقاہ میں زون نگران اسلامی بہن کی محفلِ نعت میں شرکت ہوئی ۔ اس اجتماع میں شخصیات
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام 15 ستمبر 2020ء کو فیصل
آباد ریجن، اوکاڑہ زون، اوکاڑہ کابینہ میں رکنِ زون شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن
نے اوکاڑہ کے نرسنگ اسکول میں اجتماع کا آغاز کیا جس میں اسکول کی پرنسپل، ٹیچر اورا سٹوڈنٹس نے
شرکت کی ۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبہ المدینہ للبنات کے زیراہتمام ستمبر 2020ء کو ریجن
فیصل آباد، جھنگ زون، باغ مصطفی کابینہ کی ڈویژن گوجرہ کی اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا۔
جھنگ
زون نگران کا باغ مصطفی کابینہ کی اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے زیراہتمام ستمبر 2020ء کو ریجن فیصل آباد، جھنگ زون نگران اسلامی بہن نے باغ مصطفی کابینہ کا مدنی مشورہ لیا جس میں
کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام 14 ستمبر 2020ء کو فیصل
آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے جڑانوالہ
زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں زون نگران، کابینہ نگران
اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر
اہتمام 10ستمبر 2020ء کوکراچی ریجن کی ایسٹ
زون کی کابینہ ڈرگ کالونی میں مجلس مدنی انعامات کا مدنی مشورہ لیا گیا جس میں
علاقہ اور ذیلی سطح کی ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کراچی ریجن کی ایسٹ زون کی کابینہ بن قاسم ڈویژن قائد
آباد میں مجلس مدنی انعامات کا مدنی
مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر
اہتمام 10ستمبر 2020ء کوکراچی ریجن کی ایسٹ زون کی کابینہ بن قاسم ڈویژن
قائد آباد میں مجلس مدنی انعامات کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں 8 مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کراچی ریجن کی ایسٹ زون
کی ڈویژن محمود آباد میں مجلس مدنی
انعامات کا مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر
اہتمام 07ستمبر 2020ء کوکراچی ریجن کی ایسٹ
زون کی ڈویژن محمود آباد میں مجلس مدنی
انعامات کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن باکس کے زیرِ
اہتمام 11ستمبر2020 ء کو ملتان ریجن، زون ڈیرہ غازی خان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
زون تا ذیلی سطح تک شعبہ مشاورتوں نے شرکت
کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مشورے میں
ذمہ داران کو گھریلو صدقہ باکس کے مدنی پھول بتائے نیز گھریلو صدقہ باکس مزید رکھنے کا ذہن دیا ۔
Dawateislami